حیدرآباد۔20۔مارچ (اعتماد نیوز)تلنگانہ صدر پردیش کانگریس پونالا لکشمیا نے آج کہا کہ تلنگانہ میں کانگریس تنہا مقابلہ کے
لئے تیار ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس علاقہ میں کانگریس کی شاخیں مضبوط ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ٹی آر ایس پارٹی عوام کو گمراہ نہیں کر سکتی۔